the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور،12مارچ(ایجنسی) تنازعات سے گھرے کاروباری وجے مالیا کے 'ملک سے فرار' کی بات سے انکار کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (ایس) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے ہفتہ کو سوال کیا کہ قرض ادائیگی میں چوک کرنے



والے دوسرے بڑے قرض داروں سے فنڈز کیوں نہیں وصول کیا جاتا ہے.
دیوگوڑا نے یہاں کہا، '60 دیگر اہم لوگ ہیں جنہوں نے قرض ادائیگی میں غلطی کی ہے اور صرف مالیا کا معاملہ میڈیا میں سرخیوں میں ہے کیوں؟ میڈیا مالیا کے بارے میں اس لئے فکر مند ہے کیونکہ وہ راجیہ سبھا رکن ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.